صدرِ مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی
صدر زرداری کی جانب سے بل کی منظوری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی اور ایرانی حکام کی اسلام آباد میں ملاقات کے انتظامات کیے جا رہے ہیں، ایکسیوس کا دعویٰ
بل کی تفصیلات
روزنامہ جنگ کے مطابق صدر کی جانب سے بل کی منظوری کے بعد ڈیوٹیز یکم جولائی 2020ء سے مؤثر ہوں گی۔
یہ بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہونے کے بعد صدرِ مملکت کو بھیجا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا شکار
اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز کا اطلاق
چینی گرانٹ سے چلنے والے منصوبوں پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز لاگو ہونے پر قانونی وضاحت کے لیے بل منظور کیا گیا۔
منصوبوں کی پیش رفت
اکتوبر 2022ء میں گوادر منصوبوں کے پیش رفت اجلاس میں اس ترمیم کا فیصلہ کیا گیا تھا.








