قوم پاک فوج کے ہر افسر، ہر جوان، ہر شہید اور ہر غازی کو سلام پیش کرتی ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

یومِ دفاع اور وزیراعلیٰ کا پیغام

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ دفاع پراپنے پیغام میں کہاہے کہ قوم پاک فوج کے ہرافسر، ہر جوان، ہر شہید اور ہر غازی کو سلام پیش کرتی ہے۔ معرکۂ حق میں پاک فوج نے دشمن پر برتری حاصل کرکے اقوام عالم میں اپنا لوہا منوایا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا ٹرمپ کو نوبل پرائز کیلیے نامزد کرنا غلامانہ ذہنیت کا عکاس ہے، حافظ نعیم الرحمان

بہادروں کی قربانی اور عزم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ دھرتی کے لئے سرحدوں پر سینہ سپر ہونے والے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں۔ پاک فوج نے ثابت کیاکہ جنگیں ہتھیاروں سے نہیں بلکہ ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج کا پاکستان مضبوط ہے اور دفاع ناقابل تسخیر ہے۔

پاکستان کی طاقت اور افواج کا عزم

وزیراعلیٰ مریم نوازنے کہاکہ آج پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور افواج پہلے سے بھی زیادہ پراعتماد ہیں۔ عوام مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...