پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل میچ کا ٹاس ہو گیا

پاکستان نے فائنل میں ٹاس جیت لیا
شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل شارجہ میں کھیلا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فلم “لو یو گورو” کی نمائش 6 جون 2025 سے دنیا بھر کے سنیما گھروں میں
پاکستان کی ٹیم میں تبدیلی
پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، سلمان مرزا کی جگہ سفیان مقیم کو شامل کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ثنا یوسف قتل کیس، ملزم سے کتنے پیسے برآمد ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف
سیریز کی صورتحال
دونوں ٹیموں کے درمیان رواں سیریز میں 2 میچز کھیلے گئے، ایک میں پاکستان جبکہ دوسرے میں افغانستان کامیاب رہا۔
متحدہ عرب امارات کی کارکردگی
میربان متحدہ عرب امارات کی ٹیم چار میں سے ایک میچ بھی جیت نہ سکی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔