مودی سے 50 ہزار بھارتی شہریوں کو جاپان لانے کا معاہدہ کیوں کیا؟ جاپانی عوام بھڑک اٹھے

نریندر مودی کا جاپان دورہ

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک ) نریندر مودی سے 50 ہزار بھارتی شہریوں کو جاپان لانے کا معاہدہ کیوں کیا؟ جاپانی عوام بھڑک اٹھے۔

یہ بھی پڑھیں: پریمئر سپر کرکٹ لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

معاہدے کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق جاپان اور بھارت کے درمیان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورۂ جاپان کے دوران ہونے والے معاہدے کے تحت 50 ہزار بھارتی شہریوں کو جاپان لانے کے منصوبے پر جاپانی عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج ہر لحاظ سے نمبر ون ہے، ہم تیار کھڑے ہیں، بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے : عوامی رائے

جاپانی حکومت کا موقف

’’جنگ‘‘ کے مطابق جاپانی حکومت نے اس منصوبے کو بھارت کے ساتھ ورک فورس اور ٹیکنیکل تعاون کے معاہدے کے طور پر پیش کیا تھا، تاہم جاپانی عوام نے اس پر احتجاجی مظاہرے شروع کر دیئے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جاپان میں پہلے ہی بڑھتی ہوئی معاشی اور سماجی مشکلات کا سامنا ہے، ایسے میں بڑی تعداد میں غیر ملکیوں کو بلانے سے جاپانی عوام کی فلاح و بہبود اور ثقافت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ سب سے پہلے جاپانی شہریوں کے لیے روزگار، سہولیات اور فلاحی منصوبوں کو یقینی بنائے۔

احتجاجی مظاہرے

مظاہرین نے واضح الفاظ میں کہا کہ غیر ملکیوں کی آمد سے جاپانی ثقافت کو خطرہ لاحق ہے اور یہ معاہدہ عوامی خواہشات کے برعکس ہے۔ عوامی دباؤ کے بعد امکان ہے کہ حکومت کو اس منصوبے پر نظرثانی کرنا پڑے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...