شہر قائد میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

کراچی میں بارش کا احوال
محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 143.8 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔
ہونے والے بارشوں کی تفصیلات
- گُلشنِ معمار میں 109.8 ملی میٹر
- کورنگی اور گلشن حدید میں 92 ملی میٹر
- نارتھ کراچی میں 81 ملی میٹر
- ناظم آباد میں 76.0 ملی میٹر
- ڈی ایچ اے فیز 2 میں 74.5 ملی میٹر
- شاہراہ فیصل پر 64 ملی میٹر
- کیماڑی میں 63 ملی میٹر
- سعدی ٹاؤن میں 62.2 ملی میٹر
- ناظم آباد میں 60.5 ملی میٹر
- یونیورسٹی روڈ پر 58.8 ملی میٹر
- ایئر پورٹ اولڈ ایریا میں 58.3 ملی میٹر
- اورنگی ٹاؤن میں 47 ملی میٹر
- مسرور بیس میں 45 ملی میٹر
- جناح ٹرمینل پر سب سے کم بارش 38.6 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی