پانچ لاکھ لیٹر جعلی دودھ کی لاہور میں سپلائی پکڑی گئی، 50 دودھ کی گاڑیاں بند، درجنوں پرچے درج

جعلی دودھ کا دھندہ
لاہور میں 5 لاکھ لیٹر جعلی دودھ کی سپلائی پکڑی گئی، جس کے نتیجے میں 50 دودھ کی گاڑیاں بند کردی گئیں اور درجنوں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کی پہلی اسمارٹ ماحولیاتی تحفظ فورس کا باقاعدہ آغاز
ویڈیو دیکھیں
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
ویڈیو