کراچی میں خطرناک عمارتیں درد سر بن گئیں ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ایک بار پھرانتہائی وارننگ جاری کر دی

کراچی میں خطرناک عمارتیں درد سر بن گئیں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں خطرناک عمارتیں درد سر بن گئیں ، ایس بی سی اے نے پھرانتباہ جاری کر دیا۔

ایس بی سی اے کی جانب سے اقدامات

تفصیلات کے مطابق حالیہ جاری بارشوں کے دوران سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی برائے خطرناک عمارات کا سروے جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، شاہ میر خان بھٹو نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر ٹیکنیکل کمیٹی برائے مخدوش خطرناک عمارات کو مسلسل سروے کرنے کی ہدایت کی ہے۔ علاوہ ازیں، ایس بی سی اے رین ایمرجنسی سینٹر میں تعینات افسران و عملے کو 24 گھنٹے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مستعد رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عوام کی حفاظتی تدابیر

’’جنگ‘‘ کے مطابق، خطرناک عمارات کے مکینوں کو خبردار کرتے ہوئے ایک بار پھر متنبہ کیا گیا ہے کہ اپنی اور اپنے پیاروں کی جانوں اور کسی اندوہناک انسانی المیہ سے تحفظ کی خاطر خطرناک عمارتوں کو خالی کردیں۔ مزید برآں، عمارت کے نزدیک کاروبار و دیگر سرگرمیوں اور پناہ لینے سے بھی اجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...