ایشیا کپ ٹی 20: پاکستان اپنا پہلا میچ آج عمان کے خلاف کھیلے گا

پاکستان کا ایشیا کپ ٹی 20 میں آغاز

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیا کپ ٹی 20 میں پاکستانی ٹیم آج اپنی مہم کا آغاز عمان کے خلاف میچ سے کرے گی۔

بھارت کے مقابلے کی تیاری

عمان کیخلاف پاکستان کے میچ کو بھارت کے خلاف اتوار کے بڑے مقابلے سے قبل وارم اپ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

پاکستانی ٹیم کی تیاری

اس میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے دبئی کی پچ کا معائنہ کیا اور پریس کانفرنس میں اُسے بیٹرز کیلئے سازگار قرار دیا۔ ہیسن کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں ملٹی سکلز کھلاڑی موجود ہیں۔

عمان کی توقعات

دوسری جانب عمان کی ٹیم کے کپتان جدیندر سنگھ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستانی ٹیم کا عمان سے کوئی مقابلہ نہیں ہے مگر ٹی 20 فارمیٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

بڑی ٹیموں کے خلاف موقع

اُن کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنا عمان کیلئے ایک موقع ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...