یاسین ملک کی پھانسی جنوبی ایشیاء میں امن کی امید کو ختم کر دے گی، مشعال کا پریانکا گاندھی کے نام خط میں انتباہ

مشعال حسین ملک کا خط

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کانگریس رہنما پریانکا گاندھی واڈرا کے نام خط لکھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈار ڈپلومیسی۔۔۔خارجہ پالیسی میں خاموش انقلاب

یاسین ملک کی پھانسی کا اثر

مشعال ملک نے اپنے خط میں خبردار کیا کہ یاسین ملک کی پھانسی جنوبی ایشیاء میں امن کی امید کو ختم کر دے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ یاسین ملک نے بندوق چھوڑ کر ہمیشہ مکالمے اور عدم تشدد کا راستہ اپنایا اور وہ سات بھارتی وزرائے اعظم کے ساتھ امن مذاکرات کا حصہ رہ چکے ہیں۔

پریانکا گاندھی سے اپیل

مشعال ملک نے پریانکا گاندھی سے اپیل کی کہ کانگریس بھارتی پارلیمان میں آواز بلند کرے، منصفانہ ٹرائل کو یقینی بنائے اور موت کی سزا کی مخالفت کرے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...