حکمران کے اندر انسانیت اور خدا ترسی موجود ہو تو عہدے کے تکبر میں نہیں رہتا :عظمیٰ بخاری

عوامی خدمت کی اہمیت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ حکمران کے اندر اگر انسانیت اور خدا ترسی موجود ہو تو وہ عہدے کے تکبر میں نہیں رہتا بلکہ زمین پر بیٹھ کر عوام کی خدمت کو ہی اپنی اصل ذمہ داری سمجھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی آبی دہشت گردی، دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا عوامی رویہ

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز الحمدللہ ہمیشہ خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہیں اور ان کا ہر قدم عوامی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے اٹھتا ہے۔

عوامی قیادت کا فلسفہ

عوامی قیادت کا اصل شیوہ ہی یہی ہے کہ وہ اپنی ذات سے بالاتر ہو کر خلقِ خدا کے مسائل حل کرے اور ان کی خدمت کو اپنا مشن بنائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...