ڈنمارک نے اربوں ڈالرز کا یورپی ساختہ فضائی اور میزائل نظام خریدنے کا اعلان کر دیا

ڈنمارک کا دفاعی اقدام

کراچی(خصوصی رپورٹ) ڈنمارک نے اربوں ڈالرز کا یورپی ساختہ فضائی اور میزائل نظام خریدنے کا اعلان کر دیا۔

خریداری کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق، ڈنمارک نے اعلان کیا ہے کہ وہ تقریباً 58 ارب کرونر یعنی 9.1 ارب ڈالر کی لاگت سے یورپی ساختہ فضائی اور میزائل دفاعی نظام خریدے گا، جس کا مقصد یوکرین میں روس کی جنگ کی روشنی میں اپنے دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔

وزیر دفاع کا بیان

’’جنگ‘‘ کے مطابق وزیر دفاع ٹرولس لُنڈ پاؤلسن نے کہا کہ موجودہ سیکیورٹی صورتحال میں زمینی فضائی دفاعی نظام مسلح افواج کی مضبوطی کے لیے اولین ترجیح ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...