موجودہ صورتحال میں امریکی کردار پر ”سنگین سوالات“پیدا ہو چکے ہیں: ملیحہ لودھی

امریکی کردار پر سوالات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز سابق سفارتکار ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں امریکی کردار پر "سنگین سوالات" پیدا ہو چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ترکیہ نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا
ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی گفتگو
''جیو'' کے پروگرام "نیا پاکستان" میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ قطر اور دیگر عرب ممالک کی سلامتی کا انحصار امریکہ پر ہے، مگر موجودہ صورتحال میں امریکی کردار پر "سنگین سوالات" پیدا ہو چکے ہیں۔
شہزاد اقبال کا تجزیہ
میزبان شہزاد اقبال نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ قطر کو بھی رام کرنے کی کوشش، اسرائیل کا بھی دفاع۔ دہری پالیسی نے امریکی ساکھ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔