ملک میں مصنوعی مہنگائی نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ کی بیان

کمالیہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو نقصان ہوا وہ ہوا مگر ملک میں مصنوعی مہنگائی نہیں ہونے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: میرب علی سے بریک اپ کے بعد عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی شرکت سے ایک بار پھر دونوں کے تعلقات ٹھیک ہونے کی چہ مگوئیاں

سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب پانی نیچے جانا شروع ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت، صوبائی حکومت اور پاک فوج سمیت اداروں نے بہت اچھا کام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کھئیل داس کوہستانی پر حملے کے مقدمے میں ایس ٹی پی کے رہنما جلال شاہ گرفتار

بحالی اور انفراسٹرکچر کی مرمت

انہوں نے مزید کہا کہ بروقت لوگوں کی منتقلی سے جانی نقصان بہت کم ہوا۔ تاہم اب سیلاب متاثرین کی بحالی اہم ہے۔ لوگوں کو دوبارہ بحال کر کے انفراسٹرکچر کی مرمت کرنی ہے۔ مستقبل میں سیلاب کی صورتحال سے بچنے کے لیے مستقل حکمت عملی کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وقت رضوان کے ہاتھوں سے پھسل چکا ہے

بجلی کے بلز کی معطلی

محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلز معطل کر کے سیلاب متاثرین کو ریلیف دیا۔ اور ہم عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام میں ہیں تو آئی ایم ایف کو آگاہ کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔

آئی ایم ایف کی صورتحال پر نظر

انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے صورتحال کو سمجھ لیا ہے۔ آفت زدہ علاقوں کو بجلی کے بلز بھیجنا مناسب نہیں۔ جبکہ سیلاب کے دوران ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگا رہے ہیں۔ جو نقصان ہوا وہ ہوا مگر ملک میں مصنوعی مہنگائی نہیں ہونے دیں گے۔ اور عالمی سطح پر فیول کی قیمت کم ہو رہی ہے تو عالمی مہنگائی کا مسئلہ نہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...