عامر خان نے اپنی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی

عامر خان کی فلم 'لال سنگھ چڈھا' کی ناکامی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپر سٹار عامر خان نے اپنی فلم 'لال سنگھ چڈھا' کے ناکام ہونے کی اصل وجہ بتادی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے واٹر بم کو ڈی فیوز کرنا بہت ضروری ہے، سینیٹر علی ظفر

دو دہائیوں کی کامیابی کے بعد ناکامی

بھارتی میڈیا کے مطابق مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان دو دہائیوں تک بلاک بسٹر فلم دیتے رہے جس کے بعد 2018 میں بننے والی فلم ٹھگز آف ہندوستان اور 2022 میں ریلیز ہونے والی فلم 'لال سنگھ چڈھا' بری طرح ناکام ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے: عاصم افتخار، سلامتی کونسل میں بحث

پر اعتماد ہونے کا اعتراف

حال ہی میں یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں اداکار نے 'لال سنگھ چڈھا' کے ناکام ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ 'میں اس فلم کو لے کر تھوڑا زیادہ پر اعتماد ہو گیا تھا کیونکہ میں نے بیک ٹو بیک ہٹ فلمیں دی تھیں'۔

یہ بھی پڑھیں: پرامپٹر کا بندر پاکستان کو ایک شرمناک شکست کے بعد للکار رہا تھا، مودی کو قوم سے خطاب کے بعد تنقید کا سامنا

اقتصادی جائزہ اور فلٹرنگ کی کمی

انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ عام طور پر ہر پروڈکشن کا جائزہ 'اکنامک فلٹر' کے ذریعے کرتے ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ فلم ریکارڈ توڑنے کے باوجود مالی نقصان سے دوچار نہ ہو لیکن لال سنگھ چڈھا کے ساتھ اس فلٹر کو نظر انداز کیا گیا تھا۔

ستارے زمین پر کی کامیابی

واضح رہے عامر خان کی فلم ستارے زمین پر رواں سال جون کے مہینے میں ریلیز ہوئی۔

عامر خان کی تازہ ترین فلم ستارے زمین پر ایک کامیاب فلم کے طور پر ابھری، جس نے دنیا بھر میں تقریباً 266 کروڑ بھارتی روپے کمائے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...