پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی کا انتقال
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو انتقال کرگئے۔
یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے کوچنگ سٹاف کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کر دیا
صدر مملکت کا افسوس اور تعزیت
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق، صدرمملکت آصف علی زرداری نے سانگھڑ سے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
خدمات کی یادگار
صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ روشن الدین جونیجو نے پیپلز پارٹی اور حلقے کی بہترین خدمت کی، انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔