سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک پر کمیشن بنانے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر کمیشن تشکیل دینے کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ

سماعت کا حال

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران جب معاملہ کال ہوا تو درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا جس پر جسٹس محمد آصف نے درخواست خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

آڈیو لیک کا پس منظر

واضح رہے کہ 2021 میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہیں پانامہ کیس کے فیصلے سے متعلق مبینہ ہدایات دیتے ہوئے سنا گیا تھا، اس آڈیو کے بعد کمیشن بنانے کی درخواست دائر کی گئی تھی تاکہ اس کی حقیقت سامنے آ سکے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...