ڈاکٹر شعیب سرور کی میجر عدنان شہید کے اہلخانہ سے ملاقات و فاتحہ خوانی

ڈاکٹر شعیب سرور کی میجر عدنان کے اہلخانہ سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیالوجی اور صدر وولینٹیئر سرور شاہدہ ٹرسٹ، ڈاکٹر شعیب سرور نے راولپنڈی میں شہید میجر عدنان کے اہلخانہ سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے میجر عدنان شہید کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اہلخانہ سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

اجتماعی تعزیت

شہداء کی قربانی کا اعتراف

ڈاکٹر شعیب سرور نے میجر عدنان شہید کی وطن کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ہمارے قومی ہیروز ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن و امان قائم ہے۔ انہوں نے اہلخانہ کو یقین دلایا کہ سرور شاہدہ ٹرسٹ شہداء کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔ ملاقات کے دوران اہلخانہ نے ڈاکٹر شعیب سرور کی آمد اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔

یکجہتی کا عزم

یہ ملاقات شہداء کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی اور ان کی قربانیوں کو یاد رکھنے کے عزم کا حصہ تھی، جو سرور شاہدہ ٹرسٹ کے تحت ڈاکٹر شعیب سرور کی سربراہی میں جاری سماجی و فلاحی سرگرمیوں کا اہم جزو ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...