اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا ڈیوٹی روسٹر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔
نئے ڈیوٹی روسٹر کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 17 ستمبر سے 19 ستمبر کیلئے ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری کیا گیا ہے۔
کیسز کی سماعت
نئے ڈیوٹی روسٹر میں کیسز کی سماعت کیلئے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام شامل نہیں ہے۔