سپریم کورٹ نے ججز کی بیواؤں کو سکیورٹی دینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد میں اہم فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے ججز کی بیواؤں کو سکیورٹی دینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
یہ بھی پڑھیں: حذیفہ رحمان کا سینیٹر ساجد میر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وضاحتی اعلامیہ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے معاملے پر دوسرا وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ججز کی بیوائیں صدارتی آرڈر کے تحت سکیورٹی پروٹوکولز میں نہیں آتیں۔
سکیورٹی کی صورتحال
ججز کی بیواؤں کی حد تک نوٹیفکیشن واپس لیا جاتا ہے، جبکہ ریٹائرڈ ججز کو تاحیات سکیورٹی دی جائے گی۔