ایکس اکاؤنٹ کون ہینڈل کرتا ہے؟ عمران خان کا نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو معلومات دینے سے انکار

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ کون ہینڈل کرتا ہے؟ نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم نے اڈیالہ جیل جاکر پچھ گچھ کی مگر ذرائع کے مطابق عمران خان نے معلومات دینے سے انکار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر: وین کھائی میں گرنے سے 5 طالبعلم بحق

این سی سی آئی اے کی تفتیش

سما ٹی وی کے مطابق این سی سی آئی اے کی 3 رکنی ٹیم کی قیادت ایاز خان کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم نے سوال کیا کہ آپ کا ایکس اکاؤنٹ کون استعمال کرتا ہے اور یہ کہاں سے استعمال کیا جاتا ہے؟ آپ نے ایکس اکاؤنٹ تک رسائی کس کو دی ہوئی ہے۔ آپ کے ایکس اکاؤنٹ سے جو چیزیں پوسٹ ہوتی ہیں کیا آپ کو اُن کا علم ہے؟ ٹیم نے یہ بھی کہا کہ آپ کے ایکس اکاؤنٹ سے ریاست کے مخالف چیزیں پوسٹ ہوتی ہیں۔

عمران خان کا جواب

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ میرا ایکس اکاؤنٹ کون استعمال کرتا ہے، یہ نہیں بتاؤں گا۔ این سی سی آئی اے کی ٹیم ایک گھنٹہ سے زائد اڈیالہ جیل موجود رہی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...