گلی میں کھیلتے ہوئے 7سالہ بچی اندھی گولی کا شکار، 11روز بعد ہسپتال میں دم توڑ گئی

خونی کھیل کا اختتام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر میں ہوائی فائرنگ کا خونی کھیل نہ رک سکا۔ گجر پورہ کے علاقے میں 6 ستمبر کو ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والی 7 سالہ کم سن عنائیہ ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی آئی خان: ڈیرہ جات جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی

مقدمہ درج

پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق کینٹ کی رہائشی کم سن بچی والدین کے ساتھ چائنہ سکیم آئی ہوئی تھی، گلی میں کھیلتے ہوئے بچی اندھی گولی کا شکار ہو کر زخمی ہوئی۔ ننھی عنائیہ جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھی، جہاں وہ دم توڑ گئی۔

تحقیقات کا آغاز

پولیس کا کہنا ہے کہ تمام دستیاب وسائل اور ٹیکنالوجی کی مدد سے تحقیقات جاری ہے۔ ملزمان کا تعین کر کے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...