والد کے آخری لمحات کا ولاگ بنانے والی خواتین ولاگرز نے وضاحت پیش کردی

تنقید کا نشانہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے یوٹیوب چینل پر والد کی زندگی کے آخری لمحات کا ولاگ بنانے والی خواتین ولاگرز کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم عوامی ردعمل کے بعد انہوں نے وضاحتی ویڈیو جاری کرتے ہوئے اپنے اقدام کی وجہ بیان کی۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیلابی میں بہہ کر تین بچیاں اور خاتون جاں بحق ہوگئیں

مالی مشکلات

لاہور سے تعلق رکھنے والی خواتین کا کہنا ہے کہ گھر میں کمانے والا کوئی نہیں تھا، دونوں بھائی کسی وجہ سے کام کرنے کے قابل نہیں ہیں اور محدود مالی وسائل کے باعث ان کے لیے یوٹیوب ہی واحد سہارا تھا۔ اسی وجہ سے انہوں نے والد کی زندگی اور موت کے مناظر ریکارڈ کیے۔

وضاحت کا موقع

انہوں نے یہ بھی وضاحت کی کہ انہیں یوٹیوب سے صرف چند ہزار روپے ہی ملے ہیں اور کروڑوں کمانے کا تاثر درست نہیں ہے۔ گھر میں والد کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی اور نہیں تھا، وہی دونوں بہنیں والد کی خدمت کر رہی تھیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...