ایشیا کپ، یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: ٹاس کی صورتحال
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیا کپ، یو اے ای نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کپتانوں کے خیالات
کپتان یو اے ای ٹیم کا کہنا ہے کہ کوشش ہو گی پاکستان کو کم سکور پر آؤٹ کریں۔ جبکہ پاکستانی کپتان کا کہنا ہے کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔