سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں۔۔ ہمیشہ اور ابد تک۔ سعودی ولی عہد سے متعلقہ اکاؤنٹ سے قومی زبان اردو میں پیغام آگیا۔

سعودی عرب کا پیغام
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی قومی زبان اردو میں ایک اہم پیغام جاری کیا گیا ہے۔ اس پیغام میں بتایا گیا ہے کہ "سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں۔۔ہمیشہ اور ابد تک۔"
وزیراعظم کا دورہ
یہ پیغام دراصل سلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم کے مملکت کے دورے کے حوالے سے مشترکہ بیان پر شیئر کیا گیا۔
سماجی میڈیا پر ردعمل
سعودیہ اور پاکستان۔۔
جارح کے مقابل ایک ہی صف میں۔۔
ہمیشہ اور ابد تک۔ https://t.co/3oBMFEU1G5— Khalid bin Salman خالد بن سلمان (@kbsalsaud) September 17, 2025
باہمی تعلقات کی اہمیت
سوشل میڈیا صارف راجہ عامر شہزاد نے لکھا کہ "یہ سعودی عرب کے وزیر دفاع ہیں اور خوشی سے جس ٹویٹ کو قوٹ کر رہے ہیں وہ اکاؤنٹ سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی خبروں کا آفیشل اکاؤنٹ ہے اور انہوں نے یہ ٹویٹ اردو میں لکھی ہے۔ اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ یہ کتنی بڑی ڈویلپمنٹ ہے۔"
یہ سعودیہ کے وزیر دفاع ہیں اور خوشی سے جس ٹویٹ کو قوٹ کر رہے ہیں وہ اکاؤنٹ سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی خبروں کا آفیشل اکاؤنٹ ہے اور انہوں نے یہ ٹویٹ اردو میں لکھی ہے۔ اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ یہ کتنی بڑی ڈویلپمنٹ ہیں pic.twitter.com/Hjafp7xp1x
— RAShahzaddk (@RShahzaddk) September 18, 2025