سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں: سعودی وزیر دفاع کی اردو ٹویٹ

سعودی وزیر دفاع کی جانب سے اہم اعلان
ریاض(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ہونے والے اہم ترین دفاعی معاہدے کی خبر اردو زبان میں بھی پوسٹ کی۔
یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک پر جعلی آئی ڈی بنا کر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
معاہدے کی تفصیلات
انہوں نے کہا کہ سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک۔
سعودیہ اور پاکستان۔۔
جارح کے مقابل ایک ہی صف میں۔۔
ہمیشہ اور ابد تک۔???????????????? https://t.co/3oBMFEU1G5— Khalid bin Salman خالد بن سلمان (@kbsalsaud) September 17, 2025
ٹویٹر پر پیغام