ناظم اسلامی جمعیت طلباء لاہور عبداللہ بن عباس گرفتار

عبداللہ بن عباس کی گرفتاری
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ناظم اسلامی جمعیت طلباء لاہور عبداللہ بن عباس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہم نے دو وار کیے اور وہی کاری نکلے۔۔۔
احتجاجی مظاہرہ
ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے بتایا ہے کہ ناظم لاہور جامعہ پنجاب میں فیسوں اور گرفتاریوں پر احتجاجی مظاہرے کی قیادت کر رہے تھے۔
دھمکی اور مطالبات
گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے ورنہ اب پورا لاہور بند ہو گا اور احتجاج ملک بھر میں پھیلے گا۔