وزیراعلیٰ مریم نواز کا حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر دلی دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ مریم نواز کا اظہارِ افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز نے حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل ایران جنگ: سلامتی کونسل کا اہم اجلاس طلب
سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔
پروفیسر عبدالغنی بھٹ کی جدوجہد
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پروفیسر عبدالغنی بھٹ کی جدوجہد، عزم اور قربانیاں ہمیشہ تاریخ میں زندہ رہیں گی۔