ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل ؛ ارشد ندیم نے پہلی تھرو 82.73 کی

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل
ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل میں جیولن تھرو کے فائنل مقابلے جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ابراہیم علی خان نے پلک تیواری کیساتھ افیئر پر خاموشی توڑ دی
جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ
جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ میں 12 ایتھلیٹس ان ایکشن ہیں، ہر ایتھلیٹ 6 بار جیولن تھرو کرے گا۔
پاکستان اور بھارت کے ایتھلیٹس کی کارکردگی
پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی تھرو 82.73 کی، جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو 83.65 کی۔