گرفتارانجینئر محمد علی مرزا کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا

گرفتاری کی تفصیلات
راولپنڈی (آئی این پی) توہین رسالت کے مقدمے میں گرفتار انجینئر محمد علی مرزا کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
مقدمے کی معلومات
رپورٹ کے مطابق، مرزا محمد علی کو این سی سی آئی اے عملے نے جیل حکام کے حوالے کیا۔ مرزا محمد علی کے خلاف این سی سی آئی اے راولپنڈی میں مقدمہ درج ہے۔ ذرائع نے کہا کہ مرزا محمد علی کے خلاف توہین رسالت اور پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے میں مقدمہ درج ہے۔