یمن سے اسرائیل پر ڈرون حملہ

ڈرون حملے کی تفصیلات
تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) یمن سے داغا گیا ڈرون اسرائیلی شہر ایلات میں ہوٹل کے نزدیک جاگرا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن سے آنے والا ڈرون ساحلی شہر ایلات میں ایک ہوٹل کے قریب جاگرا تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج کی تفصیلات
ایلات میں ہونے والے ڈرون حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی جس میں ڈرون کو ایک عمارت کے نزدیک گرتے دیکھا جا سکتا ہے۔