ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صدقہ لازمی دیں جس قدر بھی توقع ہو۔ اس وقت ایسا کرنا آپ کو بڑی مشکل سے بچا لے گا جس کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ اس وقت رسک لینا غلط ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے خلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکی میزائل پروگرام کو تیز کردیا

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
لاپرواہی سے آپ صرف اپنا ہی نقصان کریں گے جن افراد نے وقت سے فائدہ اٹھا لیا آج کا دن کے لئے ایک مثال بھی بن سکتا ہے۔ آپ مالی طور پر بہتر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خواہش ہے بیٹیوں کو میرے جیسا شوہر ملے:بابر علی

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کیوں بلاوجہ پریشان ہو رہے ہیں۔ ایسی صورت حال مسلسل اگر چل رہی تو پھر صدقہ دیں اور نماز میں دل لگائیں۔ آپ کے لئے روحانی قوتیں بڑھانا بہتر رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اساتذہ بھرتی کا مرحلہ مکمل

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کی ایک پرانی کوشش کامیابی سے ہمکنار کر سکتی ہے جو رشتہ خراب ہو چکا وہ دوبارہ اپنا مقام بنا لے گا۔ ان دنوں آپ کے لئے اچھا وقت چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انجینئر محمد علی مرزا گرفتار، یاسر شامی

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جو راستہ آپ نے اپنی مرضی سے چنا ہے۔ اس کے بارے میں ایک مرتبہ غور فکر ضرور کر لیں اور کوشش کریں کہ آپ استخارہ کا سہارا لیں تو اور بھی بہتر رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ بجٹ: ججز کیلئے ۱۹ کروڑ ۷۰ لاکھ روپے سے ریسٹ ہاؤس تعمیر کرنے کا فیصلہ

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ کی کوشش اگر تبدیلی کے حوالے سے ہے تو پھر کامیابی ہو سکتی ہے اور اگر آپ پرانے کام میں بھی محنت کریں تو یہ بھی بہتر رہے گا۔ البتہ آج کل غصہ بے حد زیادہ آتا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیاب 25 ارکان نے حلف اٹھالیا

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ آج کل خود اکیلا محسوس کر رہے ہیں اور جن کے ساتھ ساری زندگی بھلائی کی وہ دشمن ہو رہے ہیں۔ صلہ تو میرے اللہ نے دینا ہے۔ آپ بھی اب اپنا راستہ بدلیں۔

یہ بھی پڑھیں: طارق فضل چوہدری کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
توبہ سے کام لیں اس وقت آپ کا دل اور دماغ قابو میں نہیں ہے۔ آپ غلط کرتے جا رہے ہیں۔ اگر واپسی کا راستہ اختیار نہ کیا تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھاکر 5 سال کرنے کا بل منظور

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کو چند دنوں سے جن مشکلات نے اپنے حصار میں لیا ہوا ہے۔ وہ آپ کی ہمت اور میرے اللہ کے فضل سے ہی ختم ہوں گی مگر تب جب آپ کا ضمیر چاہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی حکومت شوبز انڈسٹری پر آمر بن کر بیٹھ گئی ہے، شرم آنی چاہیے: آغا علی

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
نوکری میں تبدیلی کا امکان۔ رہائش کے حوالے سے کچھ ایسی ہی خبریں ہیں اور جو لوگ کسی روزگار کی تلاش میں ہیں، ان کو بھی خوشی کی خبر کسی وقت بھی ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کیلئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
جن افراد نے اپنے گھر میں کافی دنوں سے کشیدگی دیکھی ہے وہ اب سکون میں آ جائیں گے۔ آج کا دن خبر ہی کوئی اہم لا رہا ہے جو وجہ خوشی بن جانے کی امید ہے۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اپنے لئے اچھے کی دعا کریں۔ مایوسی گناہ ہے اور آپ اس وقت نامعلوم راستے پر ہیں جہاں آگے کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔ آج کا دن اندازہ کرا دے گا بہتری کا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...