آخری مقابلے میں وہ نتیجہ حاصل نہیں کر سکا جس کی مجھے امید تھی، مضبوط طریقے سے دوبارہ سے کامیابی حاصل کروں گا: ارشد ندیم

ارشد ندیم کا پیغام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شکست کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ اتھکیٹکس چیمپئن شپ کے دوران سب کی سپورٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، فائنل میں وہ رزلٹ حاصل نہیں کرسکا جس کی مجھے امید تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی ایم پی اے امتیاز محمود شیخ کی رکنیت معطلی کے خلاف درخواست خارج

قوم کی نمائندگی پر فخر

تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیسے بڑے ایونٹ میں قوم کی نمائندگی کی، آپ سب کی دعائیں، حوصلہ افزائی میرے لئے معنی رکھتی ہے۔ میں جانتا ہوں کہ میں نے آپ سب کو مایوس کیا لیکن وعدہ کرتا ہوں کہ میں بڑے مضبوط طریقے سے کم بیک کروں گا۔

انجری اور چیلنجز

آپ کے فخر کے لئے بھرپور محنت کروں گا، حقیقت یہ ہے کہ مجھے چار جولائی سے انجری کا سامنا ہے۔ انجری کی وجہ سے میری تیاری اور فٹنس لیول متاثر ہوا، لیکن تمام چیلینجز کے باوجود میں نے اپنا بہترین دیا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...