کیا آپ لوگ دو پیٹشنر ہیں؟ مطیع اللہ جان کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پر جسٹس محسن اختر کیانی سے سوال
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دیگر ججز بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا افغانستان میں سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ
صحافی کا سوال
اس موقع پر صحافی مطیع اللہ جان نے ججز صاحبان سے سوال کیا کہ آپ لوگ دو پیٹشنر ہیں؟ جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے جواب دیا کہ ہم انڈیپنڈنٹ پیٹشنر بھی ہیں، سارے انڈیپنڈنٹ پیٹشنر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 27ویں ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑا گیا تو مسائل پیدا ہوں گے، بیرسٹر گوہر۔
اپیل کے بارے میں ردعمل
مطیع اللہ جان نے سوال کیا کہ اپیل آپ سب نے چیلنج کی ہے، جس پر ججز جواب دیئے بغیر آگے چل دیئے۔
سوشل میڈیا پر ردعمل
جسٹس افتخار چوہدری کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی ایک تصویر جنرل مشرف کے مارشل لاء پر بھاری پڑ گئی تھی
نتائج جو بھی ہوں ججز کا خود آکر اپنے کیس لڑنا ایک نیا ٹرننگ پوائنٹ بننے جارہا ہے
یہ روز آئیں گے میڈیا دکھائے یا نہ دکھائے سوشل میڈیا پر یہ visuals ہی نئی تحریک پیدا کریں گے pic.twitter.com/IPdwTe86e8— Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) September 19, 2025








