بھارتی فلم گینگسٹر کے گانے ’یا علی‘ کے گلوکار زوبین گارگ سکوبا ڈائیونگ کرتے چل بسے

زوبین گارگ کا انتقال

سنگاپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے معروف گلوکار زوبین گارگ سنگاپور میں سکوبا ڈائیونگ کرتے ہوئے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 52 سالہ زوبین گارگ سنگاپور میں 'نارتھ ایسٹ انڈیا فیسٹیول' میں شرکت اور پرفارم کرنے کے لیے موجود تھے، جہاں انہیں 20 اور 21 ستمبر کو پرفارم کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں 47 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں

حادثے کی تفصیلات

زوبین گارگ کو سکوبا ڈائیونگ کرتے ہوئے سانس لینے میں مشکل پیش آئی۔ ریسکیو ٹیم نے انہیں فوری طور پر سمندر سے نکالا اور سی پی آر دینے کے بعد سنگاپور جنرل ہسپتال منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور دوپہر ڈھائی بجے کے قریب دم توڑ گئے۔

فنی زندگی کا آغاز

گلوکار زوبین گارگ نے ہندی، بنگالی اور آسامی زبانوں میں گانے گائے اور بالی ووڈ میں شہرت کا آغاز فلم گینگسٹر کے مقبول گیت 'یا علی' سے کیا۔ انہوں نے فلم کرش 3 کے گانے 'دل تو ہی بتا' سمیت کئی سپر ہٹ گانے بھی گائے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...