وزیراعلیٰ نے جس طرح خیال رکھا، کوئی اپنا ہی خیال رکھ سکتا ہے: سیلاب متاثرین کا اظہار تشکر

امدادی سامان کی ترسیل کا آغاز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر سینئر منسٹر مریم اورنگزیب کی سربراہی میں مظفرگڑھ کے 8 سیلاب متاثرہ دیہات میں ضروری امدادی سامان کی ترسیل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان کا دریائے آمو: تیل اور گیس کی تلاش میں چین اور روس کی سرگرمیاں

سینئر منسٹر کا دورہ

سینئر منسٹر مریم اورنگزیب اور وزارتی ٹیم نے امدادی سامان کی تقسیم کی خود نگرانی کی۔ بستی کنڈالہ، کوٹلہ آگر، بیٹ نور والا، لال والا، ٹبہ برڑا، بیٹ چنہ اور دیگر مواضعات میں راشن کی متواتر فراہمی جاری ہے۔ مویشیوں کے لئے پانی اور ونڈہ بھی مہیا کیا جا رہا ہے۔ سینئر منسٹر مریم اورنگزیب اور وزارتی ٹیم کی آمد پر سیلاب متاثرین کا جوش و خروش تالیاں بجا کر خیر مقدم کیا۔

سیلاب متاثرین کا شکریہ

سیلاب متاثرین نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جس طرح خیال رکھا، کوئی اپنا ہی خیال رکھ سکتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...