ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ جس بات کو لے کر پریشان چلے آ رہے ہیں اس کا کوئی تو حل آج نکل ہی آئے گا اور پھر آپ اپنے مقاصد کی جانب پیش قدمی کر لیں تو مناسب رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی نے بجٹ مسترد کردیا، احتجاج کا اعلان
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آپ مسلسل کئی دنوں سے کچھ بدنظری جیسے اثرات کا شکار چلے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری ہے، نظر اتاریں اور گوشت صدقہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ نعیمہ بٹ کو نماز کے بعد تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کو جس بات کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے اس کی فکر کی اب کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آج صبح سے ان شاءاللہ ایسے حالات بن سکتے ہیں جو آپ کو پاور فل کر دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: آئندہ مالی سال کا بجٹ بہترین بجٹ ہوگا، عطا اللہ تارڑ
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کیوں کسی دوسرے کی وجہ سے خود کو مشکل میں ڈال رہے ہیں؟ اپنے کام سے کام رکھیں اور ان تمام معاملات سے بچ کر چلیں جس میں تھوڑا سا بھی رسک شامل ہو۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جب کام کرنے کا وقت ہوتا ہے تو آپ فضول کاموں میں لگ جاتے ہیں اور جب اچھا وقت گزر جاتا ہے تو پھر پچھتاوا ہوتا ہے۔ اس اچھے وقت کی مدد کریں، وہ بھی آج۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں پولیس افسر کو گرفتار کرلیا
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
کوئی بھی ایسا کام نہ کریں جس میں ناجائز آمدن کی آمد ہو، صرف رزق حلال کا ہی ذہن میں رکھیں۔ اس وقت آپ کو ایک اچھے کام کی پیشکش کی امید بھی نظر آتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں بھی شدید گرمی متوقع، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج غیر متوقع دن ہے، آپ کو کسی جانب سے کوئی پیشکش ملنے کا امکان اور ایک رکا ہوا کام بھی ہونے کی امید ہے۔ آج پرانے معاملات کو ہرگز ہرگز نہ چھیڑیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے مائیکل سیلر کو سٹریٹجک کرپٹو ایڈوائزر مقرر کردیا
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو لوگ کسی بھی قانونی معاملات میں ہیں، وہ اس کو عدالت سے باہر ٹھیک کرنے کی کوشش کریں اور وراثت کے امور میں آپ کا حق کم ہو بھی اللہ پاک پر چھوڑ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: کالا باغ ڈیم: 1953 میں مسلم لیگ کی حکومت کے دوران شروع ہوا، 6 سال میں مکمل ہونا تھا، مگر سیاسی مخالفت اور مصلحتوں کے سبب مکمل نہ ہو سکا
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
کسی بھی ایسے مسئلے سے دور رہیں جس کا تعلق دل کے معاملات و عشق و محبت سے ہو، اور جو لوگ کسی بات پر ضد کریں گے، وہ اپنے لئے بڑی مشکلات کھڑی کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: کولوسس اور ایکس اے آئی: وہ پراسرار سپر کمپیوٹر جو چلانے کے لیے 10 لاکھ گیلن پانی اور 150 میگا واٹ بجلی کا محتاج ہے
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج ہونے والا ایک بڑا کام رکاوٹ کا شکار ہو سکتا ہے اور جن لوگوں نے وعدہ کر رکھا تھا، وہ اپنے وعدے پر پورا نہیں اتریں گے۔ اس وقت رکاوٹ لگتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور بھارت میں معاملات طے پا گئے
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کے لئے اگر کوئی ایسا فون آئے جس میں کوئی وعدہ یا لالچ ہو، تو اس سے بچ کر چلیں۔ ان دنوں دھوکا ملنے اور مالی نقصان پہنچانے کی فکر سے محفوظ رہنا ہے۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
ایک اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ملازمت پیشہ افراد کے لئے آج اہم دن ہے، بڑی پریشانی سے بھی نجات ملے گی اور راستے کی ایک بڑی رکاوٹ بھی دور ہو سکے گی۔








