5 مئی کو سرکاری گاڑی جلانے کا کیس، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ خدیجہ شاہ 5 سال قید کی سزا کو چلینج کیا

خدیجہ شاہ کی 5 سال قید کی سزا چیلنج

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حامی اور مشہور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ خدیجہ شاہ نے سرکاری گاڑی جلانے کے کیس میں سنائی گئی 5سال قید کی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چلینج کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ، بھارت تعلقات میں نئی پیشرفت

کیس کی تفصیلات

جناح ہاؤس کے قریب سرکاری گاڑی جلانے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت کےفیصلے کےخلاف خدیجہ شاہ نے اپنے وکیل سمیر کھوسہ کی وساطت سے اپیل دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے قانون کے تقاضوں کے برعکس فیصلہ سنایا۔ عدالت نے حقائق کا درست انداز میں جائزہ نہیں لیا اور شواہد کو نظرانداز کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹری نیشن سیریز، افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دی

اپیل کی استدعا

اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر خدیجہ شاہ کو بری کیا جائے۔

دیگر ملزمان کی صورتحال

واضح رہے کہ عدالت نے اس مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کو بری جبکہ یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنان کو 10 ، 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...