امریکا میں ہونے والی کچھ چیزوں پر تشویش، مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنا ورژن بنانے کا منصوبہ بھی مسترد، پارٹی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے، پاپ لیو کا اعلان

پوپ لیو کی تشویش

ویٹی کن سٹی (آئی این پی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ انہیں امریکا میں ہونے والی کچھ چیزوں پر تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبر

امریکی سیاست میں عدم شمولیت

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پوپ لیو نے کہا کہ وہ امریکا میں پارٹی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے۔ امریکا میں مقیم پادری خود طے کرسکتے ہیں کہ انہیں ٹرمپ انتظامیہ سے کیسے معاملہ کرنا ہے۔

مصنوعی ذہانت کا سکریپ

دوسری جانب پوپ لیو نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنا ورژن بنانے کا منصوبہ بھی مسترد کردیا۔ اس سے پہلے پچھلے پوپ فرانسس نے امریکی پادریوں کو ایک خط لکھ کر تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی کی مخالفت کی تھی.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...