حارث رؤف کا بھارتی شائقین کو 0-6 کا نشان دکھانے کا اشارہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

حارث رؤف کا سوشل میڈیا پر چرچا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حارث رؤف کا بھارتی شائقین کو 0-6 کا نشان دکھانے کا عمل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ابھی عمران خان کی رہائی ہوتی نظر نہیں آرہی، علیمہ خان

پاک بھارت میچ میں منظر

پاک بھارت میچ کے دوران باؤنڈری لائن پر کھڑے پاکستانی بولر حارث راؤف کو بھارتی تماشائیوں نے ہوٹ کیا، اس ہوٹ کے جواب میں حارث راؤف نے ہاتھ کے اشارے میں بھارتی رافیل جنگی جہاز گرائے جانے کی نقل اتاری۔

گراؤنڈ میں موجود پاکستانی تماشائیوں نے بھی اس موقعے پر رافیل رافیل کے نعرے لگائے، جس کے بعد حارث راؤف کا یہ عمل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

یہ بھی پڑھیں: قندیل بلوچ کی نویں برسی، آج کے روز اداکارہ کو قتل کردیا گیا تھا۔

اہم سوشل میڈیا ری ایکشنز

اسی پر وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا’’حارث رؤف ٹھیک ٹکریا، کم چک کے رکھ۔‘‘ کہاکہ کرکٹ میچ تو ہوتے رہتے ہیں لیکن چھ صفر کی ہزیمت انڈیا قیامت تک نہیں بھولے گا اور دنیا بھی یاد رکھے گی۔

سوشل میڈیا صارفین بھی اس پر تبصرے کرتے نظر آرہے ہیں کہ ہم کھیل تو نہیں جیت سکے لیکن جنگ میں جیت گئے۔

ماضی کے تناظر میں

حارث کا اشارہ اس واقعے کی طرف تھا جب مئی میں پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے بھارت کے 6 طیارے مار گرائے تھے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...