بھارت میں مندروں کی فیس بڑھا دی گئی
سیاسی تنازع کا آغاز
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں مندروں کی فیسوں میں اضافہ کے بعد سیاسی تنازع شروع ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 157000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور
کرناٹک میں فیسوں میں اضافہ
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 14 مشہور اور بڑے مندروں میں خاص پوجا، رسومات، درشن کرنے اور دیگر مختلف رسومات کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی اختتام کے قریب، معروف صحافی مبشر لقمان کا دعویٰ
حکومتی بیان
ریاست کرناٹک کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیسوں میں اضافہ اگلے مہینے سے لاگو ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: ہمیں بار بار بتایا گیا کہ گورنر کامران ٹیسوری ہی ہوں گے، معرکہ حق کے بعد معرکہ معیشت میں کامران ٹیسوری کا کردار تھا، فاروق ستار
اپوزیشن کی تنقید
اس اضافے پر ریاست میں اپوزیشن جماعتوں نے ریاست کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
حکومتی دفاع
ریاستی حکام نے حکومتی فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس سے قبل مندروں کی فیسوں میں 10 سال قبل اضافہ کیا گیا تھا اور یہ اضافہ مندروں کی انتظامی کمیٹی کی سفارش پر کیا گیا ہے.








