پی سی بی نے فخرزمان کو متنازعہ آؤٹ دینے پر آئی سی سی کو تھرڈ امپائر کی شکایت کردی

پی سی بی کی آئی سی سی کو شکایت
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بھارت کے خلاف میچ میں فخرزمان کو متنازعہ آؤٹ دینے پر آئی سی سی کو تھرڈ امپائر کی شکایت کردی۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: ڈیفنس تھانے میں قانون کے طلبہ کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، پولیس کی فائرنگ سے 4 زخمی
انکوائری کی درخواست
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے تھرڈ امپائر کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کردیا۔
میچ کی تفصیلات
یاد رہے کہ گزشتہ روز امپائر نے بھارت کے خلاف میچ میں فخرزمان کو غلط طور پر آؤٹ قرار دیا تھا۔