رجسٹرار سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کردیں

اسلام آباد میں نئی قانونی پیشرفت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رجسٹرار سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کردیں۔
یہ بھی پڑھیں: شام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم، باغی گروہ کے سربراہ کا بیان بھی سامنے آگیا
رجسٹرار کا اعتراض
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ رجسٹرار کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا ہے کہ درخواست میں مفاد عامہ کا کوئی واضح سوال ظاہر نہیں کیا گیا۔
درخواستوں کی نوعیت
درخواستیں ذاتی رنجش کی بنیاد پر دائر کی گئیں۔