جوئے ایپس پروموشن کیس، سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت مسترد
گرفتاری کی تفصیلات
لاہور (ویب ڈیسک) جواایپس کی پروموشن کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا دورۂ امریکہ، بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
عدالتی کارروائی
انہوں نے مقامی عدالت سے ضمانت کے لیے رجوع کیا تھا لیکن جوڈیشل مجسٹریٹ نے ان کی درخواست مسترد کردی۔
مزید معلومات
مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں۔








