حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالتی فیصلہ
لاہور (ڈیلیپاکستان آن لائن) عدالت نے ٹک ٹاکر حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
یہ بھی پڑھیں: اب شہری گھر بیٹھے پنجاب بھر کی جیلوں میں ملاقات کی آن لائن بکنگ کر سکتے ہیں
وارنٹ کی تفصیلات
حکیم شہزاد کے وارنٹ ڈرگ کورٹ لاہور کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔
مقدمہ کی وجوہات
حکیم شہزاد پر غیرقانونی اشتہار اور بغیر لائسنس ٹن ٹن نامی دوائی سمیت دیگر ادویات کی فروخت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔








