بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ضروری ہے، حالات میں بہتری آسکتی ہے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا مشن نور کا معاملہ

راولپڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ مشن نور کا شوشہ پتہ نہیں کس نے چھوڑا ہے ہمیں نہیں معلوم، اس کا پارٹی سطح پر اعلان نہیں کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: چچا کے ہاتھوں مبینہ طور پر 2 ننھے بھتیجے قتل

اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا آج توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت تھی مگر ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، وجہ نہیں بتائی گئی، امید ہے کل بانی سے ملاقات ہو جائے گی، ملاقات ہونی ضروری ہے، حالات میں بہتری آسکتی ہے۔

پارٹی بانی کی ہدایات پر چلتی ہے سوشل میڈیا پر نہیں، سوشل میڈیا ایسا فورم ہے جس پر کسی کا بھی کنٹرول نہیں، ہمارا ریاست مخالف ایجنڈا نہیں، ہم آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی بات کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میر خلیل الرحمان کا انتقال ہوا تو ایک رپورٹر وفاداری ثابت کرنے کیلئے قبر میں لیٹ گیا تھا: وسعت اللہ خان

جی ایچ کیو حملہ کیس

انہوں نے کہا جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی ملزم ہیں، ان کی خواہش کا احترام ہونا چاہیے، فیئر ٹرائل کا مقصد ملزم کو صفائی کا ہر طرح موقع فراہم کرنا ہے۔ پاکستان سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ بہت اچھی بات ہے، ہمیشہ سعودی عرب کی حمایت کی، پارٹی مؤقف ہے کہ امت مسلمہ کو مضبوط کرنے کی حمایت کریں گے۔

سوشل میڈیا پر تبصرہ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...