ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
نوکری کا خاہ کھل گیا ہے جو خواہشمند افراد ہیں وہ اب کوشش کریں کامیابی ملے گیا ور جن لوگوں کا کاروبار خراب ہو گیا تھا اب زبردست بہتری میں آئے گا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آج کا دن اہم ہے آپ کے ایک بڑے رکے ہوئے کام کو چلانے مدد گار ہوگا اور جن لوگوں نے تنگ کیا ہوا تھا فی الحال وہ اپنے قدم واپس لے لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جو لوگ کسی نئے کام کی ابتداء چاہتے ہیں وہ بسم اللہ کریں ان شاءاللہ کامیابی نصیب ہو گی۔ اس وقت آپ کو مالی پوزیشن مضبوط کرنے میں قدرتی مدد بھی ملے گی۔
یہ بھی پڑھیں: مودی حکومت کے ناقد بھارتی اداکار اعجاز خان پر ریپ کا مقدمہ درج
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کے لئے ان شاءاللہ ایک اچھی خبر ہے اور جس بات کو لے کر کافی دنوں سے مشکل میں ہیں اس کا مسئلہ بھی حل ہوگا حالات مکمل طور پر آج آپ کے ساتھ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی سمگلرزسمیت چارایجنٹ گرفتار
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
صحت کا صدقہ دیں اور اگر ٹینشن کو دماغ سے نہیں نکالیں گے تو صورتحال خراب ہی رہے گی۔ اپنوں کا ساتھ آہستہ آہستہ چھوٹ رہا ہے اب وہ زندگی میں مشکل سے آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: اويس لغاری نے بجلی کے فی یونٹ قیمت پر ریلیف کے خاتمے کی خبروں کی تردید کردی
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
اب صورتحال بدلنا شروع گئی ہے بڑے فیصلوں کی اشد ضرورت ہے تاکہ زندگی کو اب نئے انداز سے گزارہ جا سکے جو لوگ اس کی قدر کر لیں گے وہ کامیاب بھی رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اپوزیشن لیڈر کون؟۔۔5نام بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ارسال
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
جن افراد کو کسی جگہ سے بدنامی مل رہی ہے یا عزت میں کمی واقع ہو گئی ہے ان کو فوری جگہ سے وہاں سے اب رک جانے کی ضرورت ہے ورنہ بات بگڑنے کا اندیشہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری کے استعفے کی افواہیں، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان کا بیان آ گیا
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
عرصہ راز سے روز گار کے حصول میں رکاوٹیں آ رہی ہیں اور قرض وغیرہ کا معاملہ بھی ہو گیا ہے اس لئے اب روحانی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے فی الحال نماز کو پکڑیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی رضاکاروں نے ہائی نان میں دوستی اور خدمت کے جذبات کو فروغ دیا
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
اولاد کے اوپر فوکس رکھیں کیوں کہ آپ خود کو مشکل میں ڈال رہے ہیں اگر ان دنوں لاپرواہی ہوئی تو بات بگڑ سکتی ہے اور آج ویسے بھی مخالفت اپنے عروج پر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج بڑے خوبصورت انداز سے دن آپ کو اچھی خبریں دے گا پہلے کافی دنوں سے آپ جن مشکلات کا شکار چلے آ رہے تھے ان شاءاللہ اس سے نکلنے کی خوشخبری بھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نے بات چیت شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی: بیرسٹر گوہر
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آج ایک ٹینشن کا سامنا ہے، وقتی مسئلہ تو ہے مگر اللہ پاک خود فرماتے ہیں کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ان شاءاللہ شام تک اس میں بہتری بھی آ جائے گی۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
جس مقام پر اس وقت کھڑے ہیں اس کو چھوڑنے کا مشورہ ہے اور یہ فیصلہ آپ نے جلدی کرنا ہے دیر کریں گے تو شاید ایک اچھے وقت کو ہاتھ سے گنوا دینگے۔








