بلوچستان: مسلح افراد نے ملتان کے شہریوں سے ساڑھے 7 کلو سونا لوٹ لیا

مسلح افراد کا سونا لوٹنے کا واقعہ

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب مسلم باغ میں مسلح افراد نے ملتان کے دو شہریوں سے ساڑھے 7 کلو سونا لوٹ لیا، جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل میچ کا ٹاس ہو گیا

واقعہ کی تفصیلات

لیویز حکام کے مطابق ملتان کے رہائشی محمد اقبال اور محمد افضل کوچ کے ذریعے ملتان سے کوئٹہ آرہے تھے۔ ان کے پاس ایک بیگ میں ساڑھے 7 کلو سونا موجود تھا۔ جیسے ہی کوچ مسلم باغ کے قریب پہنچی، تین گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے کوچ کو روک لیا۔ ملزمان نے متاثرہ شہریوں کو بیگ سمیت اتارا اور اپنی گاڑی میں بٹھا کر سونا چھیننے کے بعد فرار ہوگئے۔

متاثرین کی شکایت

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق متاثرین نے بتایا کہ وہ یہ سونا کوئٹہ میں مختلف افراد کو دینے کے لیے لارہے تھے۔ واقعے کی رپورٹ محمد اقبال اور محمد افضل کی مدعیت میں لیویز تھانہ مسلم باغ میں درج کرلی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...