سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ملکی تاریخ میں پہلی بار 4 لاکھ روپے فی تولہ ہو گیا، نیا ریکارڈ قائم

کراچی میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی (ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا اور ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 4 لاکھ روپے تولہ پر پہنچ گیا۔
سونے کی اقسام کی قیمتیں
مقامی میڈیا کے مطابق خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ کی بلندترین سطح پر پہنچ چکاہے۔
- 22 قیراط سونا: 3 لاکھ 66 ہزار 666 روپے
- 21 قیراط فی تولہ سونا: ساڑھے 3 لاکھ روپے