پورٹریٹ مہارت کے نئے دور کا آغاز، ویوو نے پاکستان میں V60 متعارف کروا دیا
ویوو V60 کا باضابطہ لانچ
لاہور (پروموشنل ریلیز) ویوو نے اپنے مشہور Vسیریز کے نئے فلیگ شپ V60 کو باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے جو طاقتور پورٹریٹ فوٹوگرافی، نفیس ڈیزائن اور شاندار روزمرہ پرفارمنس فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ZEISS کے اشتراک سے تیار کردہ یہ نیا اسمارٹ فون اپ گریڈڈ امیجنگ اور ہموار تجربہ فراہم کرتا ہے جو آج کے موبائل صارفین کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ ناظرین سے اپنے تعلق کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ویوو نے مشہور گلوکار عاطف اسلم کو Vسیریز کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے جو اس فون کے جدت، انداز اور تخلیقیت کے امتزاج کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: معروف ناول نگار محمد عاصم بٹ کا نیا ناول ‘پانی پہ لکھی کہانی’ شائع ہو گیا
امیجنگ مہارت: لمحات سے بڑھ کر کہانیاں
V60 ہر لینز میں ZEISS Optical Standards کو برقرار رکھتے ہوئے پورٹریٹ فوٹوگرافی کے ایک نئے دور کا آغاز کرتا ہے جہاں جذبات، تفصیلات اور ماحول کو حقیقی زندگی کے انداز میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اس کے کیمرہ سیٹ اپ کا مرکز 50 MP ZEISS Super Telephoto Camera ہے جو فاصلے سے بھی شفاف اور روشن پورٹریٹس لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نیا 10x Telephoto Stage Portrait اسٹیج لائٹنگ اور اسپاٹ لائٹس کو با آسانی ہینڈل کرتا ہے اور قدرتی اسکن ٹونز اور باریک تفصیلات کو محفوظ رکھتا ہے تاکہ تصاویر پروفیشنل معیار کی لگیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں ساؤتھ افریقہ نے 4 وکٹوں پر 185 رنز بنالیے
دلکش ڈیزائن: جدت اور نفاست کا امتزاج
اپنی شاندار ڈیزائننگ کے ذریعے ویوو کی مہارت کا مظہر ہے۔ اس کا Equal Depth Quad Curved Screen چاروں اطراف سے ہموار خم اور انتہائی باریک بیزلز کے ساتھ ایک بصری طور پر دلکش اور ہاتھ میں آرام دہ تجربہ فراہم کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جعفرآباد: ڈی جی پی ڈی ایم اے کی سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، پولیس اہلکار جاں بحق
پائیداری اور حفاظت
V60 کو ڈائمنڈ شیلڈ گلاس اور ایک مکمل کشننگ اسٹرکچر کے ساتھ مضبوط بنایا گیا ہے جو اسے Vسیریز کی تاریخ کا سب سے زیادہ ڈراپ ریزسٹنٹ اسکرین بناتا ہے۔ یہ فون IP68 اور IP69 ریٹنگز کے ساتھ آتا ہے جو اسے دھول اور پانی کے خلاف مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے دفاع انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کو بھی عہدے سے ہٹا دیا کیونکہ ۔ ۔ ۔
طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجنگ
اس مضبوطی کو توانائی فراہم کرتی ہے 6500mAh بیٹری، جو 90W فلیش چارج کے ساتھ آتی ہے۔ یہ بیٹری پورے دن کے لیے بھرپور طاقت فراہم کرتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: موسم سرما کی آمد: پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل
قیمت اور دستیابی
vivo V60 پاکستان میں دو اسٹوریج ویرینٹس میں دستیاب ہوگا:
12GB + 256GB قیمت 149,999 روپے
12GB + 512GB قیمت 159,999 روپے
صارفین 24ستمبر سے اس ڈیوائس کی پری آرڈرنگ کر سکیں گے جبکہ 30ستمبر سے اس کی آفیشل سیلز کا آغاز ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: سیمنٹ کی بوری مہنگی ہو گئی
خصوصی پیشکش
Zong 4G صارفین کے لیے خصوصی پیشکش:
• 12GB مفت موبائل انٹرنیٹ ہر ماہ 2GB، 6 ماہ کے لیے.
• صرف اپنے SIM کو Slot 1 میں ڈالنے کے بعد خود بخود فعال ہوگا۔
مزید معلومات
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں: https://www.vivo.com/pk/products/v60








