ساہیوال میں الیکٹرک بس کا بے مثال استقبال، ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہزاروں لوگ امڈ آئے، مریم نواز نے ویڈیو شیئر کردی

وزیر اعلیٰ پنجاب کا افتتاح

ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ساہیوال میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا۔ اس دوران ہزاروں کی تعداد میں لوگ ان نئی بسوں کو دیکھنے کیلئے امڈ آئے۔

یہ بھی پڑھیں: قطر میں عید الاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان

بس کی بھرپور مقبولیت

مریم نواز نے اپنے ایکس پر ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نئی الیکٹرک بس کھچا کھچ بھری ہوئی ہے۔ اس کے باوجود مزید لوگ بھی بس میں سوار ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ رش اتنا زیادہ بڑھ جاتا ہے کہ بس کا دروازہ ہی بند نہیں ہو رہا۔

لوگوں کا ہجوم

ایک اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ بس کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے آئے ہوئے ہیں۔ اس دوران لوگوں نے بس کو گھیر رکھا ہے۔ ہر طرف اتنا رش لگ گیا کہ بس کو آگے بڑھنے کا راستہ ہی نہیں ملا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...